کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگر مچھوں کا شکار بن گیا دنیا Roze News
دنیا

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگر مچھوں کا شکار بن گیا

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگر مچھوں کا شکار بن گیا

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگر مچھوں کا شکار بن گیا

کمبوڈیا میں ایک شخص چالیس مگر مچھوں کا شکار بن کر موت کے منہ میں چلاگیا72 سالہ شخص ڈنڈے کے ذریعے ایک مگر مچھ کو پنجرے سے نکالنے کی کوشش کررہاتھا تو اسی دوران مگر مجھ نے ڈنڈے کو پکڑکراس شخص کو بھی پنجر ے کے اندر گھسیٹ لیااس وقعے کے بعد مگر مچھوں کے گروپ نے اس شخص پر حملہ کردیا اور فارم کی دیواروں پر خون ہی خون پھیل گیا لاش کی باقیات کو تحویل میں لے لیا ہے جس پر کئی زخموں کے نشانات ہیں جبکہ مرنیوالے شخص کا ایک ہاتھ کچھ مگر مچھوں نے نگل لیا۔

Exit mobile version