تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے جس کیلئے ریمانڈ دیاجائے۔عدالت نے اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔