کھیل

ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں ، شعیب اختر

ایسا انسان نہیں کہ دوسری شادی کے بارے میں سوچوں ، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈکھلاڑی شعیب اختر نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔اپنی نجی زندگی سمیت کیرئیر پر بات چیت کی ۔میربان کی جانب سے سابق کرکٹر سے دوسری شادی سے متعلق پوچھے جانوالے سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ آدمی کو ایک شادی سے ہی جڑے رہنا چاہیے ۔شعیب اختر نے کہاکہ ایک لڑکی آپ کیلئے اپنا گھر چھوڑ کر آتی ہے تو شوہ کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اس کے ساتھ ایماندار رہے اور نرمی کیساتھ پیش آنے کیساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال بھی کرے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image