پاکستان

اہلیہ نے اسد عمر کی رہائی کی درخواست واپس لے لی

اہلیہ نے اسد عمر کی رہائی کی درخواست واپس لے لی

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی اہلیہ نے ا ن کی رہائی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی رہائی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو فریق بنایا گیا تھا۔اسد عمر کی اہلیہ نے درخواست میں شوہر کوغیر قانونی حراست میں رکھنے کا الزام لگایا تھا۔واضح رہے کہ اسد عمر نے پاکستان تحریکِ انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت لاہور میں گرفتاری دی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image