پاکستان

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کریگا، اسحاق ڈار

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کریگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کریگا۔اسحا ق ڈار نے کہا کہ نگران حکومت کے رو ز کے کاموں پر قانون سازی کی گئی کیونکہ کوئی ملک 6,7 ماہ نگران سیٹ اپ کو محض حاضر ی لگانے تک محدود نہیں کرسکتا یہ حکومت دو طرفہ فیصلوں ، معیشت ، نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر پر فیصلے کرسکتی ہے الیکشن ایکٹ میں روزانہ کے کاموں پر قانون سازی کی اس لیے اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا۔نواز شریف کی واپسی پر ضانت کیلئے اپلائی کرینگے ، میں نے ثاقب نثار سے حفاظتی ضمانت لینے سے انکار کردیاتھا ،میں نے واضح کیاتھا کہ آپ نے ہم سے زیادتی کی اورپاسپورٹ کینسل کیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image