اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ، احسن اقبال پاکستان Roze News
پاکستان

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ، احسن اقبال

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ، احسن اقبال

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگئی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے ،احسن اقبال نے کہا کہ نگراں حکومتیں بھی نوے دن کی آئینی مدت سے اوپر نہیں جائیں گی ۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انتخابات کیلئے زیادہ ترحلقوں میں ہمارے دیرینہ امیدوار موجود ہیں ۔پی ٹی آئی کے لوگ جہانگیر ترین اور دیگر گروپوں سے رابطہ کررہے ہیں

Exit mobile version