کراچی ، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ ودیگر سامان برآمد جرائم Roze News
جرائم

کراچی ، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ ودیگر سامان برآمد

کراچی ، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ ودیگر سامان برآمد

کراچی ، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ ودیگر سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ ، شیشہ فلیور ،وائپ فلیور ،سگار اور سگار فلٹر ضبط کیے حکام کے مطابق برآمد سامان کی مالیت دو کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد ہے ، برآمد شدہ سامان میں چھ لاکھ نوے ہزار سگریٹس اور بڑی تعداد میں شیشہ فلیور سگار اور فلٹر شامل ہیں ۔

Exit mobile version