معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گذشتہ قیمت پر برقرار ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنیوالا مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 527 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 602 پر آگیا ۔گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے آخر ی روز انڈیکس 66 ہزر 130 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image