آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک ایکسچینج میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر تھا۔ دریں اثناءپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 300 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 815 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 64,514 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- جنوری 8, 2024
- 0 Comments
- 294 Views
- 12 مہینے ago
Leave feedback about this