معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 90 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 192 پوائنٹس اضافے سے 63 ہزار 474 پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 63,474 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image