انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز

انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز

انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 288.10 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287.91 روپے پر بند ہوا تھا ۔ علاوہ ازیں گذشتہ روز 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ اکیس ہزار سو روپے ہوگئی تھی ۔اس طرح دس گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے تھی ۔

Exit mobile version