افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈر کا اعلان تاخیر کاشکار کھیل Roze News
کھیل

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈر کا اعلان تاخیر کاشکار

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈر کا اعلان تاخیر کاشکار

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈر کا اعلان تاخیر کاشکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ونڈے اسکواڈ کے اعلان سے متعلق ہونیوالی پریس کانفرنس تاخیر کا شکار ہوگئی ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس آج سہ پہر کے بعد ہوگی ۔پریس کانفرنس لاجسٹک مسائل کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی ہے ۔ایشیا کپ سے متعلق میٹنگز کے باعث پریس کانفرنس کو موخر کیاگیا ہے ۔افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کیاجائیگا سری لنکا روانگی سے قبل پاکستان میں موجود کھلاڑیوں کا مختصر ٹریننگ کیمپ لگا یا جائیگا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کو سوا 12 بجے پریس کانفرنس کرنا تھی ۔

Exit mobile version