امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز میں اُڑان بھر ی ہے تاہم یہ اپنی قدر میں چند پیسے ہی کا اضافہ کرسکا ہے ۔انٹر بین میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ڈالر گذشتہ روز انٹربینک میں 286 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 175 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 843 پرآگیا ،گذشتہ روز سو انڈیکس 41 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave feedback about this