انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 158 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 167 پر آگیا۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 9 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 9 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں کمی
- by web_desk
- جولائی 19, 2023
- 0 Comments
- 554 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this