امریکی ڈالر کی کمی میں تسلسل کو آج ایک مہینہ پورا ہوگیا ۔ایک ماہ سے مسلسل اپن قدر کم کرنیوالا ڈالر آج انٹر بین میں مزید ستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 68 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت رحجان کیساتھ ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 296 پر آگیا۔گذشتہ رو ز 100 انڈیکس 47 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، 1 ماہ سے سستا ہونیوالا ڈالر 283 روپے 60 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- اکتوبر 5, 2023
- 0 Comments
- 788 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this