پاکستان

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے ، منظور وسان

آزاد امیدوار کہاں جائیں گے؟ منظور وسان نے خواب دیکھ لیا

منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے ۔منظور وسان کو ایک اور خواب آگیا ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے امکان ظاہر کیاہے کہ نگراں سیٹ اپ دوسال تک چلے گا۔انہوں نے کہاکہ نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ سیاسی نہیں ہونگے ۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونگے ۔مردم شماری ہوئی ہے تو انتخابات ت اسی کے تحت ہونے چاہئیں ،الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے وہ انتخابات کرائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر کاکوئی جواز نہیں مگر یہ الیکشن کمیشن کی صوابدیدی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image