دنیا

امریکہ ، شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں ، سیلاب سے دوچار

امریکہ ، شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں ، سیلاب سے دوچار

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے ۔نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے دریاﺅں میںپانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، کئی افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا ۔کئی علاقوں میں سڑکیں بہہ گئیں اور لوگ گاڑیاں چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ۔ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہے جبکہ نیواریک میں ایک اہم ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے ۔نیویارک سے بوسٹن تک تیرہ لاکھ افراد کو خبردار کیاگیا ہے کہ وہ احتیاطی اقدامات کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image