دنیا

امریکا تائیوان تجارتی معاہدہ ، دستخط آج ہونگے

امریکا تائیوان تجارتی معاہدہ ، دستخط آج ہونگے

امریکا اور تائیوان آج تجارتی معاہدے پردستخط کرینگے ۔امریکا اور تائیوان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط واشنگٹن میں ہونگے ۔اس حوالے سے تائیوان کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ معاہدہ نہ صرف تاریخی بلکہ دوطرفہ تعلقات کا نیا آغاز ہوگا۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے ۔سوئیڈن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرنکا بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image