چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ، داڑھی بڑھی ہوئی ہے ، وکیل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ، داڑھی بڑھی ہوئی ہے ، وکیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ، داڑھی بڑھی ہوئی ہے ، وکیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ، داڑھی بڑھی ہوئی ہے ، وکیل

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل عمیر خان نے ون ٹو ون ملاقات کی جو سپر نٹنڈنٹ کے کمرے میں ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔ملاقات کے بعد عمیر خان نیازی اور شعیب شاہین نے نعیم حیدر پنجوتھا ، بیرسٹر گوہر علی خان ودیگر وکلاءپر مشتمل قانونی ٹیم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ہے ان کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے اب شیشہ ملا ہے و ہ شیو کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ کل ایف آئی اے کی ٹیم نے سائفر کی تحقیقات کی ہیں ، چیئرمین نے سائفر پر اپنا پرانا موقف دہرایا ہے ۔

Exit mobile version