الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابا ت کا اعلان کردیا ۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائینگے ۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردیگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد تیس نومبر کو حتمی فہرست دی جائیگی ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے حتمی فہرست کے 54 دن بعد جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرائے جائینگے ۔

Exit mobile version