ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان کی بھانجی الیزے اگنی ہوتری بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔میڈیا کے مطابق الیزے اگنی ہوتری ایوارڈ یافتہ ہدایت کار سومندرا پدھی کی فلم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات کریں گی۔ایوارڈ یافتہ نامور بھارتی ہدایتکار کی فلم کے ذریعے اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ فلم کے نام کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ الیزے اگنی ہوتری نے ڈیبیو فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ الیزے کی فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
انٹرٹینمنٹ
الیزے اگنی ہوتری بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جارہی ہیں
- by Rozenews
- نومبر 23, 2022
- 0 Comments
- 1000 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this