افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بے نقاب، آپریشن موخر کریں ، افغان حکومت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بے نقاب، آپریشن موخر کریں ، افغان حکومت

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بے نقاب، آپریشن موخر کریں ، افغان حکومت

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بے نقاب، آپریشن موخر کریں ، افغان حکومت

افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان پرزور دیا ہے کہ وہ بغیر دستاویزات کے مقیم افغان شہریوں کی بیدخلی کا آپریشن موخر کرے اور ان افراد کو مزید وقت دیاجائے گذشتہ شب جاری بیان میںطالبان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کا جبری انخلا ءنہ کیاجائے اورانہیں تیاری کیلئے مناسب وقت دیاجائے ۔این این آئی کے مطابق افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناﺅنا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ۔ملک دشمن قوتیں افغان باشندوں کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کیلئے متحرک ہوگئیں ،چمن اور اسپین بولدک میں پرتشدد احتجاج سے انتشار پھیلانے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا

Exit mobile version