پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے۔سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے یہ شکوہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو ایک ہفتے میں تین بار گرفتار کیاگیا ، آج عدالت نے میری والدہ کیلئے دوسرا ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دیا ہے ۔ایمان مزاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔
Leave feedback about this