اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی ، آئی جی پنجاب پاکستان Roze News
پاکستان

اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی ، آئی جی پنجاب

اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی ، آئی جی پنجاب

اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی اور نہ ہی کوئی سیکیورٹی خطرہ ہے۔اپنے ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے واضح کیا ہے کہ یہ جھوٹی خبر ہے شہری اس پر کان نہ دھریں، تمام اسکول اور کالج کھلے ہیں اور پولیس بھی مکمل سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Exit mobile version