پنجاب، کے پی اور بالائی سندھ کے علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے M2 اسلام آباد سے چکری اور سکھر ملتان M5 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔دھند کے باعث شورکوٹ سے فیصل آباد M4 اور M3 تک ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہے۔موٹروے ایم 14 کھرپہ سے کوٹ بیلی تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔
سندھ ، پنجاب اور کے پی کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں

سندھ ، پنجاب اور کے پی کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں