تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج: آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار سے تجاوز کر گیا

اسٹاک ایکسچینج: آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔آئی ایم ایف سے 700 ملین ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔100 انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 190 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64,617 پوائنٹس پر بند ہوا۔دوسری جانب انٹربینک کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image