اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑگیا صحت Roze News
صحت

اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑگیا

اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑگیا

اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑگیا

امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن لگوانے مہنگے پڑ گئے اور انجیکشنز لگوانے سے خاتون انفلو ئنسر کی جلد تیزی سے گلنے سڑنے لگی ۔بیٹر یزاماں فٹنس انفلو ئنسر نے جسم سے چربی ختم کروانے کیلئے وٹامن کے انجیکشنز کی ٹریٹمنٹ کروائی ۔بتایا جارہاہے کہ 23 سالہ انفلو ئنسر نے وٹامن بی ون وٹامن سے اور جلد گھلنے والا ڈی آکسی کولیک ایسڈ کے بیس انجیکشنز دونوں بازوں ، بیس کمر اور بیس پیٹ میں لگوائے تھے ۔وٹامن انجیکشنز لگوانے کے بعد خاتون کی طبیعت بگڑنا شروع ہوگئی ، پہلے انہیں سردی ،اور بخارہونا شروع ہوا جس کے بعد آہستہ آہستہ ان کی جلد گلنے لگی اور انہیں ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال منتقل کیاگیا ۔

Exit mobile version