حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی جرائم Roze News
جرائم

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی وحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے سکیورٹی کو جواز بنا کر جیل ٹرائل کیلئے اعلی حکام کو خط لکھا ہے ۔جسٹس امجد علی سہتو نے کہا کہ محکمہ داخلہ نے ابھی تک جیل ٹرائل کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ۔عدالت نے حلیم عادل شیخ کے وکیل سے کہا کہ آپ احکامات سے قبل ہی عدالت آگئے ۔

Exit mobile version