پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاءاشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے ۔سرفراز احمد اور ذکاءاشرف کی ملاقات دوپہر دو بجے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی ۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس نے قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جیتا ہے ۔
ذکاءاشرف آج سرفراز احمد سے ملیں گے

ذکاءاشرف آج سرفراز احمد سے ملیں گے