کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان موسم Roze News
موسم

کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان

کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان

کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود اور بوند ا باندی کا امکان ہے ۔شہر قائد میں اس وقت درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں ہائیں 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Exit mobile version