دنیا

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی حماس کی قید سے پچاس خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیاجائیگا اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔اس دوران اسرائیلی قید سے 150 فلسطینی بھی رہا کیے جائینگے ۔اسرائیل نے وقفے کے بعد حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیاہے ۔اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ مشکل لیکن درست ہے ۔دوسری جانب حماس نے اپے بیان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image