اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دیدی حماس کی قید سے پچاس خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیاجائیگا اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔اس دوران اسرائیلی قید سے 150 فلسطینی بھی رہا کیے جائینگے ۔اسرائیل نے وقفے کے بعد حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیاہے ۔اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ مشکل لیکن درست ہے ۔دوسری جانب حماس نے اپے بیان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ۔

Exit mobile version