اسرائیلی اور فلسیطنی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصرف میں ہونیوالے ملاقات میں امریکی،مصرفی اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔حکام نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں مقبوضہ بیت المقدس کا تقدس پامال نہ کیاجائے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ معاہدے پر اسرائیل یا فلسطینیوں کی طرف سے کوئی اضافی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
Leave feedback about this