دنیا

اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم جاری

اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم جاری

اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور انہیں بے لباس کرکے زمین پر بٹھا دیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار افراد جنگجو اور حماس کے حامی ہیں ۔عالمی انسانی حقوق کے مبصر ین کا کہنا ہے کہ جنگی قیدیوں کی توہین عالمی اندانی چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔غزہ میں اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز حملوں کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید کردیئے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image