اردن میں ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کو روکا جا سکتا تھا۔ امریکی حکام دشمن کے ڈرون کو بیس کی جانب بڑھتے ہوئے پہچان نہیں سکے۔جب دشمن کا ڈرون حرکت کر رہا تھا، امریکی ڈرون واپس آ رہا تھا، حکام یہ شناخت نہیں کر سکے کہ ڈرون دشمن کا تھا یا ان کا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی ڈرون حملے میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر یا پینٹاگون کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ یہ ڈرون کہاں سے آیا۔
Leave feedback about this