اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں پاکستان Roze News
پاکستان

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف وخوبرو ماڈل و اداکار بلال اشرف کی والدہ گذشتہ روز انتقال کرگئیں ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار و ہدایت کار احتشام الدین نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے صارفین کو اس خبر سے آگاہ کیا۔انہوں نے یہ افسوسناک خبر انسٹا اسٹوری کے ذریعے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون آپ انہیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اس کیساتھ ہی انہوں نے نماز جنازہ کی تفصیلات بھی بتائیں ۔

Exit mobile version