جڑانوالہ میں توہین مذہب کے افسوسناک واقعے پر شوبز فنکاروں کی شدید مذمت پاکستان Roze News
پاکستان

جڑانوالہ میں توہین مذہب کے افسوسناک واقعے پر شوبز فنکاروں کی شدید مذمت

جڑانوالہ میں توہین مذہب کے افسوسناک واقعے پر شوبز فنکاروں کی شدید مذمت

جڑانوالہ میں توہین مذہب کے افسوسناک واقعے پر شوبز فنکاروں کی شدید مذمت

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں پیش آنیوالے توہین مذہب کے افسوسناک واقعے پر شوبز فنکاروں نے شدید مذمت اور افسوس کا اظہار کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ سجل چلی نے واقعے کی شدید مذمت کی۔انہوں نے لکھا کہ کسی بھی مذہب میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے یہ انتہائی باعث شرمناک اور دل شکستہ فعل ہے ۔انہوں نے مذمت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں اقلیتوں کیخلاف تشدد کے اس عمل کی شدید مذمت کرتی ہو ں اور ملک میں اتحاد اور امن کیلئے دعا گو ہوں ۔

Exit mobile version