احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اور مچی پہنچ گئے احسن اقبال اور مچی میں یورپیشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کرینگے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اور مچی پہنچے ہیں ۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی قیادت نے عشائیہ دیا ۔یو ان لی جینگ نے کہا کہ احسن اقبال کی سی پیک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں چین کے عوام سی پیک کیلئے ان کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال بندھن سے جڑی ہے سی پیک کا فیز ٹو پاک چین تعلقات کو نئی بلدیوں پر لے جائیگا۔

Exit mobile version