انٹرٹینمنٹ جرائم

اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

دبئی کے تاجر کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔اداکارہ صوفیہ مرزا نے دبئی کے تاجر کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کرائے جس پر تاجر نے اسلام آباد میں مقدمہ درج کرایا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور ان کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں طلبی کے باوجود شامل تفتیش نہیں ہوئیں صوفیہ مرا اور ٹینس کھلاڑی مریم مرزا کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image