کھیل

احسن ایاز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

احسن ایاز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
فائنل میں احسن ایاز کا جوڑی مصر کے تھرڈ سیڈ محمد شراف سے ہو گا۔ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی کل انعامی رقم تین ہزار ڈالر ہے۔
واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصر کے کریم البرباری کو 0-3 سے شکست دی تھی۔ احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11 اور 0-11 کے اسکور سے جیتا تھا۔ .

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image