کھیل

اتوار کو سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی پریکٹس

اتوار کو سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی پریکٹس

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گال میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے۔کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں ، بیٹنگ ، بولنگ ، اور فیلڈنگ پریکٹس کی ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ توار سے کھیلا جائیگا جبکہ دوسر میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image