غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیجا گیا۔گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹے جن میں 287 مرد، 260 خواتین اور 612 بچے شامل تھے۔جس کے بعد گزشتہ روز تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی تعداد 4 لاکھ 46 ہزار 97 ہوگئی۔
Leave feedback about this