اسلام آباد:وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر واداروں کی سائبر سکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر سکیورٹی رولز تیار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ وزیرعظم آفس سے آڈیو لیک ہونے کے بعد مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جاسکے۔
Leave feedback about this