فیصل آباد میں اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کردی ، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک اپ آرٹسٹ زخمی ہوگیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیج اداکارہ مالا فائرنگ سے محفوظ رہیں جبکہ کار سوار ملزمان فرار ہوگئے ۔
فیصل آباد، اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد، اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ ، بھائی جاں بحق