تازہ ترین

آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ سے ملاقات

آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس ماس نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تادلہ خیال کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس ماس نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image