آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف کے وفد سے آج پی ٹی آئی کے سربراہ کی ملاقات ہوگی ۔یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ اپنا موقف آئی ایم ایف کے وفد کے سامنے رکھیں گے۔شاہ محمو د قریشی نے کہا کہ اس موقع پر وہ کچھ ان کی سنیں گے اور کچھ اپنی سنائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف سے میری ایک نہیں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں ۔

Exit mobile version