اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول کی اسکم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے کتنی سبسڈیدرکار ہوگی؟ وی کہاں سے آئیگی اور اس کے کتنے کنز یومرہوں گے اسکیم میں کتنا نقصان ہوگاآئی ایم ایف نے اس حوالے سے حکومت سے مکمل پلان مانگ لیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستنا او ر آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا جس میں آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سبسڈی کا نظرثانی شدہ پلان تیار کرنے پر زور دیا جبکہ آئی ایم ایف غریب طبقے کو زیادہ موثر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر زور رہاہے۔
معیشت و تجارت
آئی ایم ایف کاسستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی
- by web_desk
- مارچ 29, 2023
- 0 Comments
- 813 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this