تازہ ترین

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں،وزیراعظم

shahbaz-sharif

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹرکو بتایا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں انہیں سیلاب کے بعد پاکستان کی اقتصادی مشکلات سے آگاہ کیا۔وزیراعظم کاکہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا وید جلد پاکستان آئے گا۔آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image