آئندہ بجٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

آئندہ بجٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ بجٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ بجٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔دستاویز کے مطابق منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیاگیا ہے اور منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئیگی ۔دستاویز کے مطابق اگلے مالی سال اس منصوبے پر 3 ارب نوے کروڑ روپے خرچ کیے جائینگے ۔یہ منصوبہ اگست 2019 میں پی ٹی آئی دور میں شروع کیاگیا تھا۔

Exit mobile version