پی اے سی نے ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کانوٹس لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان

پی اے سی نے ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کانوٹس لے لیا

پی اے سی نے ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کانوٹس لے لیا

پی اے سی نے ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کانوٹس لے لیا

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا پی اے سی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔پی اے سی نے افضل چن کی گرفتاری کو قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ ، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے 3 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ چن کو رات بارہ بجے بلاوہ گرفتار کیاگیا ، 85 سال کے افضل چن نو مئی کے واقعے میں ملوث نہیں ۔نور عالم خان کا کہنا ہے کہ افضل چن سیاست یا ریاست مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث نہیں ، چن کے والد چل پھر بھی نہیں سکتے ، ان کو ہراساں کیاگیا ،انہوں نے کہاکہ افضل چن کو گرفتار کرکے ان کی بے عزتی کی گئی

Exit mobile version